اوورسیز پاکستانیز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، خواجہ آصف

نیویارک (صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔قونصلیٹ جنرل پاکستان کی جانب سے نیویارک میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران وزیر دفاع مزید پڑھیں

ڈی فور ڈی: ڈیٹا سے متعلق مسائل کو حل کرنے کی اشد ضرورت ہے ڈاکٹر نعیم ظفر

 لاہور(صباح نیوز)پاکستان بیورو آف شماریات کے چیف سٹیٹسٹیشن ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ ڈی فور ڈی: ڈیٹا سے متعلق مسائل کو حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ سازی کے وقت ڈیٹا کی بصیرت مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری سے لاکھوں خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے۔چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بہتری کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے،ٹیکسٹائل انڈسٹری کا قومی معیشت میں 60 فیصد حصہ ہے، لاکھوں خاندانوں کا روزگار اس سے وابستہ ہے۔ مزید پڑھیں

پاک چائنا تعلقات دنیا میں بے مثال،چین نے ہمیشہ پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں،دونوں ممالک کی دوستی نہ صرف حکومتی سطح کی ہے بلکہ عوامی سطح مزید پڑھیں

مہنگائی میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ رکارڈ کیا گیا،ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ رکارڈکیاگیا ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی صفر اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ادارہ شماریات کیجانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 دن کی توسیع کا مطالبہ

 کراچی (صباح نیوز) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں تکنیکی مشکلات اور تاخیر پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے اور  30 دن کی مزید پڑھیں

معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی سرمایہ کار ی کو راغب کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہبازشریف

نیو یارک (صباح نیوز)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت کے تمام شعبوں میں امریکی سرمایہ کار ی کو راغب کرنا حکومت کی ترجیح ہے کاروبار میں آسانیوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے پرتوجہ دے رہے ہیں، خصوصی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

کاروبارٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سے کام نہیں کرسکیں گے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

 واشنگٹن (صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سے کام نہیں کرسکیں گے۔ حکومت کے پاس اب معاشی اصلاحات کے سوا کو ئی مزید پڑھیں

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت کو برقرار بھی رکھا جا سکتا ہے جبکہ مزید پڑھیں

سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے تیار ہیں،معاشی ترقی کے نئے باب کا اضافہ ہوگا، وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

بیجنگ(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے تیار ہیں جس سے معاشی ترقی کے نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ بیجنگ،  چین میں گلوبل گورننس پر عالمی کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں