کراچی (صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکس چینج نے ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخ رقم ہو گئی۔دن کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز )روزگار کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔ یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے والوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے اپنے فیصلوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار ۔ متعلقہ وزارتوں کو ای سی سی کے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دیگر اسٹیک ہولڈر وزارتوں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پی ٹی آئی احتجاج ختم ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، سٹاک مارکیٹ میں چند منٹ میں ایک ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)بیلا روس اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بیلاروس اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ جمہوریہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود اسٹاک ایکسچینج نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ۔اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 99ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوران ٹریڈنگ اسٹاک مارکیٹ نے 99 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک ) نے 172 ارب 70 کروڑ روپے مالیت کے 10 منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ایک منصوبہ وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کیلئے موخر کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور بیلا روس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن اور ادویات کی سپلائی سمیت مفاہمت کی 8 یاد داشتوں پر دستخط ہوگئے۔۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف معاہدوں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) نیشنل بینک آف پاکستان سے جعلی کرنسی نوٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کروانے کی کوشش ناکام ہوگئی ، اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک پر 20 کروڑ روپے کا جرمانہ کردیا ،نیشنل بینک کی برانچ سیز مزید پڑھیں
باکو(صباح نیوز) کوپ29میں دولت مندملکوں نے موسمیاتی تبدیلی کے لیے 300ارب ڈالر سالانہ دینے پررضامندی ظاہر کردی ۔اس سے قبل 250ار ب ڈالر کو ترقی یافتہ ممالک نے انتہائی کم قراردے دیاتھا اور موسمیاتی تبدیلی کے لیے رقم بڑھانے مزید پڑھیں