راولپنڈی(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت عملی جنرل باجوہ کی تھی۔یہ بات وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف کی زیر قیادت افواج پاکستان نے 2024 میں ملک کے لیے شاندار خدمات انجام دیں، دہشت گردوں کے خلاف 59 ہزار 775 کامیاب آپریشنز کیے گئے جس میں 925 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے اس موقع پر پاکستان کے لیے عظیم دن قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی اقصادی پلان اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، افتتاحی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سال 2024 قومی اسمبلی کے لئے ہنگامہ خیز رہا، تاریخ میں پہلی بارپارلیمنٹ ہاو س کے اندرسے سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے ممبران قومی اسمبلی کوگرفتار کیا،پارلیمنٹ کی توہین کرنے پر کسی کیخلاف کارراوئی نہ ہوسکی،26ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران متعلقہ افراد کے پولیو سے زیادہ متاثرہ علاقوں کے دوروں کا منظم روسٹر ترتیب دیا جائے، تاکہ ان مہمات کو اور زیادہ نتیجہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ خان ارجمند مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پاک چین عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے، عالمی معیار، جدید سہولتوں سے آراستہ ایئرپورٹ کی تعمیر پر عظیم دوست کے شکر گزار مزید پڑھیں
نئی دہلی (کے پی آئی )بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش مبینہ طور پر پاکستان سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ممکنہ بھارتی حملے کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتوں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا جنرل (ر) باجوہ نے کہا تھا، یہ مزید پڑھیں
لاڑکانہ (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں، ان کے پاس اتنی اکثریت نہیں کہ وہ یکطرفہ اور متنازع فیصلے کریں۔ مزید پڑھیں