ممنوعہ جگہ پر داخل ہونا بھی آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی میں آتا ہے، جسٹس نعیم اختر افغان

اسلام آباد(صباح نیوز)فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق دائر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ممنوعہ جگہ پر داخل ہونا بھی آفیشل سیکرٹس ایکٹ خلاف ورزی میں آتا ہے، کنٹونمنٹ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں کمی سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی سطح پر مسابقت ممکن ہوسکے گی،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی  اور اس کے نتیجے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنی دولت کی ترقی کے لیے پاکستان کی پالیسی پر اظہار اعتماد

راولپنڈی (صباح نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے جنوبی اور وسطی ایشیا امور کے سینیئر بیورو افسر ایرک میئر کی قیادت میں امریکا کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے ، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی بلا اشتعال بمباری اور ظلم و ستم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عالمی شپنگ کمپنی کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی شپنگ کمپنی کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکاوٹیں دور کر کے میری ٹائم شعبے کو عالمی مسابقتی معیار پر مزید پڑھیں

سال،2024-2025 کے لئے سینٹ کی کارکردگی پر پلڈاٹ کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سال 2024-2025کیلئے  سینٹ کی کارکردگی پر پلڈاٹ کی سالانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی، رپورٹ کے مطابق قائد ایوان اسحاق ڈار کی حاضری 28  فیصدرہی،جو چھ سالوں میں سب سے کم تھی، جبکہ قائد حزب اختلاف کی حاضری مزید پڑھیں

مایوسی کی گنجائش نہیں، پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

 اسلا م آباد(صباح نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ ہم بین الاقوامی اداروں کو مزید پڑھیں

پاکستان معدنی ذخائر سے استفادہ کر کے قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتا ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خلیجی ممالک ، یورپ ، چین ، امریکا اور دیگر خطوں سے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن ارکان کا ایوان میں احتجاج اور شور شرابہ،اسپیکرکے ساتھ تلخ کلامی،ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان نے ایوان میں احتجاج اور شور شرابہ کیا، ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے اور مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ،آنے والے مہینوں میں مزید بہتر نتائج نکلیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے،آنے والے مہینوں میں مزید بہتر نتائج نکلیں گے ، بجلی کی قیمتوں میں کمی بڑا ریلیف ہے جو مزید پڑھیں