صوبے کو مرکز سے لڑانے کے حق میں نہیں، مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید

خان پور (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں تھا، اس وقت خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ہم صوبے مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتیں نفرت پھیلانے کے مترادف ہیں،۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے  ،وزیراعظم شہباز نے ملائیشیا کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے فتح کا اعلان کردیا

بیروت(صباح نیوز)لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے فتح کا اعلان کردیا۔لبنانی تنظیم کے سربراہ نعیم قاسم نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ حالیہ جنگ بندی اسرائیل کے خلاف دو ہزار 6کی فتح سے بڑی کامیابی ہے،نعیم مزید پڑھیں

شہدا کی لاشیں لواحقین کو کس شرط پر دی جارہی ہیں، عارف علوی کا دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) سابق صدر پاکستان عارف علوی نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی دھرنے کے شہدا کی لاشیں اسی شرط پر لواحقین کے حوالے کی جارہی ہیں کہ وہ ایک فارم پر دستخط کریں کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا نیشنل کائونٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ، پاک چین مشترکہ مشق کے دوران شرکا کی پیشہ ورانہ مہارت اور بلند حوصلے کو سراہا

راولپنڈی (صباح نیوز ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاونٹر ٹیررازم سینٹر( این سی ٹی سی) پبی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس، وفاقی انسداد فسادات فورس (رائٹس کنٹرول فورس) قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے مستقبل میں شرپسندوں کی اسلام آباد میں آمد کو روکنے، گزشتہ دنوں وفاقی دارالحکومت میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی، ان کے خلاف موثر کارروائی کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں

4سال اور 5ماہ بعد پی آئی اے پر یورپ میں عائدپابندی ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)4سال اور 5ماہ کے بعد پی آئی اے پر یورپ میں عائدپابندی ختم ہوگئی ،یکم جولائی 2020میں ایاسا نے پی آئی اے پر یورپ میںپروازوں پر پابندی لگائی تھی۔ وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہاکہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا دوفریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران خاتون کو ڈنڈے کے وار کرکے زخمی کرنے والے ملزم پر اظہار برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کا دوفریقین کے درمیان جھگڑے کے دوران خاتون کو ڈنڈے کے وار کرکے زخمی کرنے والے ملزم پر اظہار برہمی۔ چیف جسٹس کادرخواست گزار پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں 21ویں صدی کی مہارتوں کا نفاذ ضروری ہے، احسن اقبال

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے تعلیمی اصلاحات میں تنقیدی سوچ اور ٹیم ورک کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے کاکہا ہے کہ ، سرکاری سکولوں میں 21ویں صدی کی مہارتوں کا نفاذ ضروری ہے، ملک میں مزید پڑھیں