نئی دہلی(صباح نیوز) 2024 بھارتی اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے بہت مایوس کن رہا ۔2024 میں انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا۔ مسلمانوں کے املاک ،مساجد ،درگاہوں اور مذہبی مقامات پر مسلسل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تنا وکو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاوس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا جس میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان شا اللہ 2025 پاکستان کی معاشی ترقی کا سال ہوگا، آج پاکستان کی معیشت میں نمایاں بہتری دکھائی دے رہی ہے، معاشی استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہے، حکومت مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزائوں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں متعین ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ،جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم نے پاکستانی عوام کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کرم کی صورتحال پر 3 ہفتے سے جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا جب کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرگہ ممبر ملک ثواب خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں پاکستان کی سفیر ہونگی، ذرائع کے مطابق سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے، یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔ 31 مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں استحکام آچکا ہے اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کو نیا سال مبارک ہو، مزید پڑھیں
اسلام آبا(صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ 2025ء پاکستان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں