وزیر اعظم شہباز شریف کا عید کے موقع پر غیر ملکی سربرہان مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ عید کی مبارکباد دی

لاہور (صبا ح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر،ملائیشین ہم منصب اوربحرین کے بادشاہ ،ترکمانسان ،قازقستان اوردیگر غیر ملکی سربرہان سے ٹیلی فونک رابطہ،  وزیراعظم نے غیر ملکی سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد دی اور نیک مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان اور آذربائیجان کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان اور آذربائیجان کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم نے صدر، ان کے خاندان اور آذربائیجان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی پارٹی قیادت اور ورکرز سے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں

نوابشاہ(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس نوابشاہ میں پیپلزپارٹی کے ورکرز اور پارٹی قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں سندھ میں عوامی فلاحی منصوبوں اور درپیش مسائل پر بھی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مزید پڑھیں

سعودی عرب ، امارات اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائیگی

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد آج (بروز اتوار) 30 مارچ کو عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شوال مزید پڑھیں

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، کراچی کو لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی ( )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، کراچی کو لاوارث شہر بنا دیا گیا ہے ، شہر میں مافیا کا راج ہے ، مسترد شدہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ایئر مارشل کو حبس بیجا میں رکھنے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی فضائیہ کے ایک ریٹائرڈ ایئر مارشل کو حبس بیجا میں رکھنے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کی ہے۔ ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید کی اہلیہ کی درخواست پر عدالت کو مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں، یہ رب کا عظیم تحفہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں، یہ رب کا عظیم تحفہ ہے، پاک افواج تحفظ پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں، پاکستان کو کئی طرح کے مسائل کا مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)  صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ کی ملاقات۔ وفاقی انشورنس محتسب نے صدر مملکت کو ادارے کی سالانہ رپورٹ 2024ء پیش کی ۔ انشورنس محتسب نے صدر مملکت کو سال 2024 مزید پڑھیں

موقع پر کیا ہوا یہ اللہ تعالیٰ کوپتا ہے ہم نے ریکارڈ دیکھنا ہے ۔ ایک لفظ بھی گولی سے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ موقع پر کیا ہوا یہ اللہ تعالیٰ کوپتا ہے ہم نے ریکارڈ دیکھنا ہے۔ تفتیشی افسر نے دونوں طرف کانقطہ نظر لینا تھا، مزید پڑھیں

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی، نواز شریف آگے آئیں اہل سیاست ان کے ساتھ ہوں گے: چودھری شجاعت

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، نواز شریف آگے آئیں اہل سیاست ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی  سے بات چیت کرتے ہوئے چودھری مزید پڑھیں