صدر آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفرا ء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر آصف علی زرداری کو رومانیہ، صومالیہ، نیپال، جاپان اور بنگلہ دیش کے سفرا نے سفارتی اسناد پیش کر دیں . رومانیہ کے نامزد سفیر مسٹر ڈین سٹونیسکو نے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کیں صومالیہ مزید پڑھیں

قائد اعظم کے ایک جمہوری اور خود کفیل پاکستان کے وژن کے حصول کیلئے ہمیں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، آصف زرداری، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے ایک جمہوری اور خود کفیل پاکستان کے وژن کے حصول کیلئے ہمیں سماجی انصاف، معاشی مساوات اور قانون کی حکمرانی مزید پڑھیں

پاکستان کو عظیم ملک بنائیں گے، ترقی و خوشحالی بھی برق رفتاری سے آگے بڑھائیں گے ، شہبا زشریف

سلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس منصوبے کو ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کرنے پر وزیر داخلہ، چیئرمین سی ڈی اے سمیت متعلقہ اداروں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبہ سے راولپنڈی، مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ایک ٹائم فریم ہونا چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے ،نوجوانوں کو حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی، بلاول بھٹو

سکھر(صباح نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اسپیس خطرے میں ہے نوجوانوں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رائٹس کے لیے حکومت کے سامنے مزاحمت کرنی ہوگی۔ سکھر آئی بی اے کیمپس میں طلبا ء مزید پڑھیں

قومی یکجہتی اور اتحاد کے فروغ کے لئے پی ٹی آئی کے ساتھ خلوص سے بات چیت کریں گے، محمد شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اور اتحاد کے فروغ کے لئے پی ٹی آئی کے ساتھ خلوص سے بات چیت کریں گے ،امید ہے مذاکرات کی کامیابی سے ملک میں امن اور معاشی استحکام مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیر اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی ہے،بلاول بھٹوزرداری

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی ہے، یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے جتنا بڑا خطرہ ہے، شاید یہ ماضی میں نہیں مزید پڑھیں

حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس دو جنوری کو ہوگا، ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومتی اور حزب اختلاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان دوسرا اجلاس دو جنوری کو ہوگا جس میں اپوزیشن اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔سوموار کے روز مذاکراتی مزید پڑھیں

پلیز !گائے اوربھینسوں والا کیس سپریم کورٹ نہ لائیں۔چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ پلیز !گائے اوربھینسوں والا کیس سپریم کورٹ نہ لائیں، اگر ملزم ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہوتاتوپھرضمانت منسوخی کے لیئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔ جب مزید پڑھیں