انسانی اسمگلنگ پاکستان کے لیے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنتی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو آپس میں رابطے مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیرِصدارت انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کی مدارس رجسٹریشن کی تجاویز پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی

پشاور (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نیجمعہ کو پشاور کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے  وزیراعلی آفس میں  وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور  سے ملاقات کی ۔ وزیر  اعلی آفس آمد پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

قاہرہ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

قاہرہ (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قاہرہ میں منعقدہ ترقی پذیر ممالک (D-8)کے گیارہویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے اقدامات سے پورے خطے کا امن داو پر لگ چکا ہے۔ شہباز شریف

قاہرہ (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ، شام اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اسرائیل کے اقدامات سے پورے خطے کا امن داو پر لگ چکا ہے،1967 سے پہلے کی سرحدوں کی بنیاد پر مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے بغیر خطے اور دنیا میں امن نہیں آسکتا، شہباز شریف

قاہرہ (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی انتہائی ضروری ہے، اس کے بغیر خطے اور دنیا میں امن نہیں آسکتا، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان ملازمتیں ڈھونڈنے کے بجائے ملازمتیں دینے والے بنیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی ملاقات

قاہرہ(صباح نیوز)پاکستان او ر بنگلہ دیش نے دو طرفہ تعلقات میں حالیہ مثبت پیش رفت اور بڑھتے ہوئے اعلی سطح کے رابطوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

امریکی پالیسیاں سٹریٹجک استحکام کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے تین نجی تجارتی اداروں  اور ایک سرکاری اداے پر امریکی پابندیوں کے   فیصلے کو متعصبانہ اور بدقسمتی قرار دیا ہے۔امریکہ کے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 18 دسمبر کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں مزید پڑھیں

امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیا عائد کردی ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ، پیر کو سنایا جائیگا

راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔اڈیالہ جیل میں ہونے والی حتمی سماعت میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے مزید پڑھیں