پوری قوم بزدل دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی، محمد شہباز شریف

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم بزدل دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے اور انشا اللہ کھڑی رہے گی ،اے پی ایس سانحے کو خواہ کتنا ہی مزید پڑھیں

نئی نسل کو فسادیوں اور انتشاریوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نوجوان ملک دشمن سرگرمیوں سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں، نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، انہیں فسادیوں اور انتشاریوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں مزید پڑھیں

میری بھی یہی رائے ہے کہ عدلیہ آزاد اور غیر جانبدار ہو، جسٹس جمال مندوخیل کا منصور علی شاہ کو جوابی خط

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج اور عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے ججز تعیناتی کے رولز، سخت میکنزم سے متعلق مزید پڑھیں

مری گرینڈ جرگے میں حکومت کے سوا تمام جماعتیں موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی

مری (صباح نیوز)حکومت پنجاب کے مری ڈیولپمنٹ پلان کے خلاف سیاستدان سمیت تاجر اور عوام یک زبان ہوگئے ہیں۔ مری لوئر ٹوپہ کے مقام پر عوام نے احتجاج کیا جبکہ مری میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

26ویں ترمیم سے عدلیہ میں سیاسی تعیناتیوں کا خطرہ ہے،جسٹس منصور شاہ

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیئرمین رولز کمیٹی جسٹس جمال خان مندو خیل کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم نے ججز تقرری سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی بجلی کے نرخ میں کمی کیلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

اسلام آ باد(صباح نیوز)وزیرِاعظم نے بجلی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے بجلی کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیرِاعظم شہباز شریف کے زیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 9مئی2023کے 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آ ئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو پاک فوج کی تحویل میں موجود 9مئی2023کے 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔آئینی بینچ نے حکم دیا ہے کہ جن ملزمان کی سزائیں مزید پڑھیں

صدر و زیراعظم کا پختونخوا اور بلوچستان میں مختلف آپریشنز کے دوران 43 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مختلف آپریشنز کے دوران 43 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ،صدر مملکت نے اپنے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں آپریشنز، 43دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 5روز کے دوران کیے گئے آپریشنز میں43 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 12اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے سابق وفاقی وزیر اور سابق سنیٹر محمد علی درانی کی ملاقات

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے سابق وفاقی وزیر اور سابق سنیٹر محمد علی درانی کی ملاقات۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی مزید پڑھیں