جنوبی وزیرستان (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ایک گروپ کی جانب سے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کے لیے توسیع دے دی گئی، جبکہ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری بھی دے دی گئی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر 22دسمبر تک ہمارے مطالبات پر بات چیت کے لیے کوئی پیشرفت نہ ہوئی تو بیرون ملک پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل کردوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر بریک تھرو ہوگیا ہے اور حکومت نے اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بریک تھرو مولانا فضل الرحمان کی وزیر اعظم کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے اٹھائے جانے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی الزامات بے بنیاد، غیر منطقی اور تاریخ سے لاعلمی پر مبنی ہیں، بغیر ثبوت حالیہ الزامات دو طرفہ تعلقات کے لیے معاون ثابت نہیں ہو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)فوجی فاؤنڈیشن کمپنیوں کے ایک سال میں آمدن و منافع کی تفصیلات سامنے آگئی ،فوجی فاؤنڈیشن کمپنیوں کی مجموعی سالانہ آمدنی 767 ارب روپے ریکارڈ ہوئی۔کے اے ایس بی 2024 کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن گزشتہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق مزید پڑھیں
کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں ہر دوسرے بچے کو غذائیت کی کمی کا سامنا ہے۔ نیوٹریشن سروے کے مطابق بلوچستان کے تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملک میں کاروباری سہولت مراکز کی جلد تکمیل کی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں جاری منصوبوں اور سرمایہ کاری بورڈ کے تحت اٹھائے گئے مختلف اقدامات پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے مزید پڑھیں