پشاور (صباح نیوز)تحریک انصاف اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے رابطوں کے بعد تحریک انصاف سے بیک ڈور مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس کے دوران سندھ میں جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سویلینز کے فوجی ٹرائل کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف دائر اپیلوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایسے لگ رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا جبکہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس کے حوالے سے جو ایکٹ پاس ہو چکا ہے اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ہم نے طے کر لیا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 1566 واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید ہوئے جبکہ 341 دہشتگردوں ہلاک کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے ایوان میں مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز) انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے اقتصادی تعاون تنظیم ثقافتی ادارے (ECOCI) اور Keciren میونسپلٹی کے اشتراک سے ایک تصویری نمائش کا انعقاد کیا جس میں ای سی اوکی بھرپور اور متنوع ثقافتوں کی نمائش کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جنازے بھی اٹھائے پھر احترام کا رشتہ ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق1996میں لئے گئے ازخود نوٹس کیس میں تمام صوبوں اوراسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔بینچ نے ہدایت کی ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ و نسل اور ذات پات سے بالاتر ہو کر آگے بڑھنا ہوگا ہم نے فلاحی کاموں میں ہمیشہ تمام صوبوں کو شامل کیا۔ حکومت ملک میں بسنے والے مزید پڑھیں