جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 60 ملز مان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)نو مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی، فرد جرم عائد ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ڈیجیٹلائزیشن اہداف کو 31 دسمبر تک مکمل کرنے ، ٹیکسیشن کو موثر و تیز تر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کو حکومت کی معاشی اصلاحات کے حوالے سے سنگ میل قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹائزیشن کے اہداف کو 31 دسمبر 2024تک مکمل کرنے اور ٹیکسیشن کو موثر و مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،5 دہشتگرد ہلاک،2زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن  کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک کردئیے جبکہ2زخمی حالت میں گرفتارکئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 4 دسمبر کو مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط سے متعلق حکومت سے بات کروں گا، بلاول کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ  وہ مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط سے متعلق حکومت سے بات کر یں گے ،جمعیت مزید پڑھیں

قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی،آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں

سینکڑوں ہلاکتوں سے متعلق دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ، 12افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم 12 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہیں۔ باقی سارے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے تحفظ میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر معذور افراد کے لیے ایک جامع اور مساوی معاشرہ بنانے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ۔ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن3دسمبر کو منایا جائے گا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 10فیصد آبادی مختلف معذوریوں کا شکار ہے جن میں 80فیصد افراد ترقی پذیر ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہم معذور افراد کو تعلیم، روزگار، صحت کی دیکھ بھال اور عوامی زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے بامعنی اقدامات کر رہے ہیں ، وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آ باد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم معذور افراد کو تعلیم، روزگار، صحت کی دیکھ بھال اور عوامی زندگی میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے بامعنی اقدامات کر رہے ہیں ۔ ہمیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ، کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (اجینو موتو)کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (اجینو موتو)کی درآمد پر پابندی اٹھانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ مزید پڑھیں