چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس سننے والا 6رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کے حوالہ سے درخواسست سننے والا 6رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا ۔بینچ کے سربرا ہ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہیکہ سعودی عرب پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،سعودی عرب کے ساتھ متعدد شعبوں میں اشتراک جاری ہے، پاکستان اپنے برادر ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی بنوں میں دہشتگردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت

راولپنڈی،لاہور،پشاور (صباح نیوز ) وزیراعظم میاںمحمد شہباز شریف نے بنوں میںدہشتگردوں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ 29 اور 30 نومبر 2024ء کو بنوں اور مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہید

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 29 نومبر سے یکم دسمبر تک کی گئی دو علیحدہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز نے 8  دہشت گردوںکو ہلاک کر دیا جبکہ کیپٹن سمیت دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی مزید پڑھیں

پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، نہ ہی فسادات روکنے پر تعینات تھی ،وفاقی وزارت داخلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، نہ ہی فسادات روکنے پر تعینات تھی ،21 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو مزید پڑھیں

صوبے کو مرکز سے لڑانے کے حق میں نہیں، مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید

خان پور (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جو کچھ ہوا وہ اچھا نہیں تھا، اس وقت خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ہم صوبے مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بہت بڑی غلطی ہوگی۔خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتیں نفرت پھیلانے کے مترادف ہیں،۔ لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے  ،وزیراعظم شہباز نے ملائیشیا کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے فتح کا اعلان کردیا

بیروت(صباح نیوز)لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے فتح کا اعلان کردیا۔لبنانی تنظیم کے سربراہ نعیم قاسم نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ حالیہ جنگ بندی اسرائیل کے خلاف دو ہزار 6کی فتح سے بڑی کامیابی ہے،نعیم مزید پڑھیں

شہدا کی لاشیں لواحقین کو کس شرط پر دی جارہی ہیں، عارف علوی کا دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد (صباح نیوز ) سابق صدر پاکستان عارف علوی نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی دھرنے کے شہدا کی لاشیں اسی شرط پر لواحقین کے حوالے کی جارہی ہیں کہ وہ ایک فارم پر دستخط کریں کہ مزید پڑھیں