اسلام آباد(صباح نیوز )اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، رہنمائوں نے بشری بی بی کو احتجاج کی ناکامی کاذمے دار قرار دے دیا۔نجی ٹی وی نے اپنی مزید پڑھیں
لاڑکانہ(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں،پاکستان میں خون ریزی کی سیاست نہیں چل سکتی، پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو ان مزید پڑھیں
ما نسہرہ (صباح نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا،دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب مزید پڑھیں
مری (صباح نیوز )قائد مسلم لیگ (ن)اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے بیلا روس کے صدر سے مری میں ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار، وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے ملاقات کی ہے۔جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ پاک مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، میرا اپنی ٹیم کو پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔ پی ٹی آئی کے خیبر پختون خوا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے کے بعد رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین کو پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت ہے اور ڈی چوک کی طرف بڑھنے والوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مختلف شعبہ جات میں تعاون کیلئے 15 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلا روس کے صدرالیگزینڈرلوکاشینکوف کی موجودگی میں ان معاہدوں مزید پڑھیں