پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

پاراچنار (صباح نیوز)پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا۔تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے، ہیلی کاپٹر میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے متعلق بشری بی بی کا بیان پاکستان کےساتھ دشمنی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

تونسہ شریف(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ بھائی بن کرمدد کی، سعودی عرب سے متعلق بشری بی بی کا بیان پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے، سعودی عرب کے خلاف زہر اگلا جائے تو مزید پڑھیں

دیرپاامن و استحکام کے لئے فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن دشمنوں کا پیچھا کرے گی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پشاور(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دیرپاامن مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پنجاب پولیس کے 19000 افسر و جوان اسلام آباد پہنچ گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں، پنجاب سے اسلام آباد پہنچنے والے پولیس اہلکاروں میں ایلیٹ فورس کے مزید پڑھیں

خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ آپ کس شخص کو لے آئے۔ بشری بی بی کا دعوی

اسلام آباد (صباح نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ آپ کس شخص کو لے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائیگا، عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پارا چنار سے پشاور جانے والی کانوائے میں شامل مسافر گاڑیوں پر حملہ، 39 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

پارا چنار،اسلام آباد (صباح نیوز )خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی  ہوگئے۔ ضلع کرم میں لوئر کے علاقے اوچت میں کانوائے میں شامل مسافر مزید پڑھیں

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس جبکہ افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اورسابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

ہیگ(صبا ح نیوز)عالمی فوجداری عدالت(آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی میڈیا رپورٹوں کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کیلیے 50 لاکھ روپے کا انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم نے ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کو 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نواز دیا۔وزیرِاعظم سے کھربوں روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کی کوشش کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر مزید پڑھیں