وزیراعظم شہبازشریف کا ملک کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر غزہ، لبنان اورشام کے متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری

کراچی(صباح نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے غزہ، لبنان اور شام کے متاثرین کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ روانہ کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر غزہ، لبنان اورشام  کے متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

عوام کرب سے گزر رہے ہیں اور خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز ) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی ترمیم کے بعد قانون سازی کر کے لوگوں کو اپنے ہی ملک میں مشکوک بنادیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

میں کوئی درخواست نہیں کر رہا سنجیدہ ہوں، ٹیکس سب نے دینا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ میں کوئی درخواست نہیں کر رہا، سب کو ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔وزیر خزانہ نے اتوار کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت کا جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم کیلئے شاہ محمود قریشی کو 25 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودحسین قریشی کو 25 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے، اس میں کوئی راز نہیں، نوازشریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار مزید پڑھیں

عمران خان نے جنرل (ر)باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، اگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم نے کیے، نوازشریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدراورسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، اگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے مزید پڑھیں

ماحول دوست نہ ہونے پر عدالتوں نے کئی منصوبے بند کرنے کا حکم دیا ہے، ماحولیاتی تبدیلی کیلئے عالمی فنڈز ویسے ہی کم، وہ بھی پاکستان تک نہیں پہنچ رہے، جسٹس سید منصورعلی شاہ

باکو(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ ماحول دوست نہ ہونے پر عدالتوں نے کئی منصوبے بند کرنے کا حکم دیا ہے، ماحولیاتی تبدیلی کیلئے عالمی فنڈز ویسے ہی کم، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آئی بی،ایف آئی اے ، ایف بی آر، ایس ای سی پی اوردیگر سے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس اور لوٹی گئی رقم کی واپسی کے حوالہ سے رپور ٹ طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے آئی بی، ایف آئی اے ، ایف بی آر، ایس ای سی پی اوردیگر سے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس اور لوٹی گئی رقم کی واپسی کے حوالہ سے رپور ٹ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی سے گمراہ کن، غلط معلومات کا پھیلاؤ اہم چیلنج ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)  نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سے گمراہ کن، غلط معلومات کا پھیلا اہم چیلنج ہے، حالیہ برسوں میں دنیا کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، غلط اور گمراہ مزید پڑھیں