پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کا کردار انتہائی اہم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں تھاگوس ، ضلع گھانچے کے مقام پر قائم کی جانے والی رمدے یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی   مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جسٹس سید منصورعلی شاہ کے آئینی بینچ بارے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کے آئینی بینچ کے حوالہ سے دلچسپ ریمارکس۔ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بلیغ الزامان چوہدری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نیوٹرل ہونگے،میری رہائی کا معاملہ پاکستان سے مکمل ہوگا،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے  کہا کہ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت آنے سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں،ٹرمپ حکومت آنے سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی میں ان کیساتھ کھڑا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

رسالپور (صباح نیوز )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ کی تقریب ہوئی۔پریڈ کے مزید پڑھیں

سروس سے متعلق معاملات جسٹس محمد علی مظہرکی سربراہی میں سروس بینچ میں جائیں گے۔چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم نے جسٹس محمد علی مظہرکی سربراہی میں سروس بینچ بنادیا ہے ، سروس سے متعلق معاملات اس بینچ میں جائیں گے۔ اگرسپریم کورٹ میں کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کے لیے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم محمد ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے، شہبازشریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کے لیے بوبر ماڈل و مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر اعظم نے 26 اکتوبر کو ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیاہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ مزید پڑھیں

اگلی فل کورٹ میٹنگ میں بے بنیاد مقدمہ بازی بارے فیصلہ کریں گے، ایسے کیسز میں جرمانہ کریں گے، وکلاء کو بھی اعتماد میں لیں گے۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ اگلی فل کورٹ میٹنگ میںبے بنیاد مقدمہ بازی کے حوالہ سے فیصلہ کریں گے،اس قسم کے کیسز میں جرمانہ کریں گے اور اس حوالہ سے وکلاء مزید پڑھیں