سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس ،لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کے لئے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے لاپتہ بچوں کے مزید پڑھیں

چیف آف آرمی اسٹاف کا کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار(آئیڈیاز2024) کا دورہ ، غیرملکی فوجی حکام سے تبادلہ خیال

کراچی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار (آئیڈیاز2024 )کا دورہ کیا۔جہاں پاکستان کا جدید ترین ڈرون شاہپر تھری توجہ کا مرکز بن گیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی کا ابھی کوئی امکان نہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد(صبا ح نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی رہائی کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے۔، ابھی تک 9 مئی کے 8 مقدمات مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا مزید پڑھیں

چار ہزار تین سو بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیے ہیں۔ محسن نقوی

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کیلئے ضروری اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی نائب وزیر داخلہ ناصر بن عبدالعزیز الداد مزید پڑھیں

بنوں چیک پوسٹ پر، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

 راولپنڈی(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خارجی دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 12 جوانوں کو شہید کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی اجلاس ،بلوچستان میں جامع فوجی آپریشن کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارتنیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دی گئی۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی مزید پڑھیں

جو بھی ملکی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دے دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداد نے  وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور ان مزید پڑھیں