اسلام آباد (صباح نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبے کے امور کے حوالے سے گفتگوکی گئی ۔
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم، لاپتہ افراد کی بازیابی، تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے، آڈیوز لیک، پی آئی اے نجکاری، آئی پی پیز معاہدے اور قرضوں کی معافی کے خلاف دائر درخواستیں سماعت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نییورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف، وزارت ہوابازی ، پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بلوچستان ، کشمیر ، گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کا امکان ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نیزیرولو نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ اسلام آباد قدسیہ ناموس نے فلسطین کے ساتھ عالمی یوم یکجہتی کے موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ امت مسلمہ کو اب اپنی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فلسطینی عوام کے کاز اور ان کے حقِ خودمختاری کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز )چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹر میں اپنے دورہ لندن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں دورہ لندن کے دوران ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز )28نومبر تک مہنگائی کی سالانہ شرح پانچ اعشاریہ ایک تین فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دئیے۔ ۔ گذشتہ ہفتے کے دوران آلو 3.34 فیصد، لہسن ایک 1.69 فیصد مزید پڑھیں