ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیئر رہنما جے یو آئی (ف)مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سینیئر رہنما  مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبہ بلوچستان اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ڈپٹی چیئرمین سینٹ سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

 اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی مزاج پرسی کی اور ان مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی سربراہی میں عافیہ موومنٹ کے وفد کی ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)عافیہ موومنٹ کے وفد نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی سربراہی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جس میں نائب وزیراعظم نے وفاقی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی موجودگی میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو یقین مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق مزید پڑھیں

حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کر کے عوام کو اذیت میں مبتلا کردیا،میاں محمد اسلم

  اسلام آباد ( صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں مسلط حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کر کے عوام کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے،ہمیں اس ظالمانہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی،پی ٹی آ ئی ممبران کو سنی اتحادکونسل کے اراکین ظاہر کیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس2024 کی منظور ی دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 منظور کر لیا۔ آرڈیننس کے مطابق کسی کمیٹی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی جج کو کمیٹی کا رکن نامزد کر سکیں گے، مزید پڑھیں

اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کے پرامن ہونے کی علامت ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کی نیوکلیئر انرجی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کو کورونا ہوگیا، آئیسولیشن میں چلے گئے

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنے عارضے کے حوالے سے پارٹی رہنماوں کو آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے خود کو آئیسولیٹ بھی کرلیا ہے۔ایک بیان مزید پڑھیں

حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پرعافیہ کی رہائی کے لیے ایک دستخط نہیں کررہی ہے:ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

  اسلام آباد(صباح نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے 22 ستمبر کو ڈی چوک میںہونے والے دھرنے میں شرکت کے لیے گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اسلام پہنچ گئیں۔ اس مزید پڑھیں