ایتھنز (صباح نیوز)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔لاشوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک قوم کی حیثیت سے ہمارا اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے،وقت ہے کہ ہم ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کراپنے نصب العین کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحق ڈار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ اب ضمانت کے کیسز فوری لگنا شروع ہوچکے ہیں، پہلے تو 2017کے ضمانت کے کیسز چل رہے تھے تصور کریں اب 2024میں دائر ہونے والے کیسز مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)ینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں کاررروائیاں کرتے ہوئے 33کلومنشیا ت برآمد کر لی اور 11ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ایمپلائیز یونین کے ریفرنڈم میں کامیابی پر پیپلز یونٹی کو مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے منگل کواپنے تہنیتی پیغام مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات اسلامی یونیورسٹی نے طالبات کے لیے یونیورسٹی میں ایکسپو کا انعقادکیا ۔ ایکسپو کا مقصد جمعیت کا تشخص قائم کرنا اور طالبات کو ایک مثبت غیر نصابی سرگرمی فراہم کرنا تھا۔ ایکسپو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امورمیں انکشاف ہواہے کہ وزارت مذہبی امور اور حج آرگنائزیشن ایسوی ایشن آف پاکستان کے تنازعے کی وجہ سے پرائیویٹ حج کوٹہ کے ضائع ہونے کاخطرہ پیداہوگیاہے ،تنازعے کی وجہ سے پرائیویٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو وزارت کی مجموعی کارکردگی، کام کے طریقہ کار اور مزید پڑھیں