دھمکیاں دینے کا کیس،خالد خورشید کو 34برس قید کی سزا

گلگت (صباح نیوز)گلگت کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی۔سابق وزیرِ اعلیٰ جی بی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سال2024ء میں پولیس افسران کی ویلفیئر کیلئے متعدد نئے اقدامات کئے،ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (صباح نیوز)آجی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ ایک سال میں پولیس افسران کی ویلفیئر کے لیے متعدد نئے اقدامات کو عملی جامعہ پہنایا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہدا انسپکٹر جنرل پولیس مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات ،محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی ،ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کاسامنا،قائمہ کمیٹی برائے صحت میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میںا نکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کاسامناہے کل ڈاکٹروں کی آسامیوں میں سے 55فیصد آسامیاں خالی ہیں ،پمز میںڈاکٹروں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف بی آر کے خلاف پی ٹی اے کی درخواست پر فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف بی آر کے خلاف پی ٹی اے کی ایڈوانس ٹیکس کٹوتی سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ عدالت نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

جماعت یا کسی فرد کیلئے نہیں پاکستان کیلئے مذاکرات کررہے ہیں: عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لیے نہیں پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان صبح آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گی،حافظ نعیم الرحما ن

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحما ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی پاکستان صبح آزادی تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہے گی،مقبوضہ کشمیرکی آزادی کے لیے عملی اقدامات کرنا اور ریاست کے آزاد خطوں مزید پڑھیں

کشمیر جرنلسٹس فورم انتخابات2024، عرفان سدو زئی صدر اور مقصود صوفی جنرل سیکرٹری منتخب

 اسلام آباد  (صباح نیوز) اسلام آباد میں مقیم منقسم ریاست جموں کشمیر کے تینوں خطوں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم کشمیر جرنلسٹس فورم انتخابات2024  مکمل ہو گے عرفان سد و زئی صدر اور مزید پڑھیں

سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجرا خوش آئند ہے،راغب نعیمی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی  نے کہا ہے کہ سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجراخوش آئند ہے۔اب DGREمیں رجسٹر ڈ مدارس کو قانونی حیثیت مل گئی۔مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے پارلیمانی لیڈر اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا مذاکرات کی میز پر آنا بڑی پیش رفت ہے، حکومت نے بھی خوش دلی مزید پڑھیں