خواتین پر تشدد مساوات اور انصاف کے حصول میں ایک بنیادی رکاوٹ ہے.ڈاکٹر شاہدہ رحمانی

اسلام آباد(صباح نیوز)خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر سیکرٹری وویمن پارلیمانی کاکس/ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں دنیا بھر کی ان خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں

آخری سانس تک بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کھڑی ہوں،،بشریٰ بی بی

اسلام آباد(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک  بانی پی ٹی آئی  کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے مزید پڑھیں

میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی،احتجاج کی کال فائنل ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میری بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نے سی آئی اے سینٹر اسلام آباد کو سب جیل قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سی آئی اے سینٹر اسلام آباد کو سب جیل قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے مظاہرین کو وہیں رکھا جائے گا۔ راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی پانچ روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ پیرکو سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ سعودی ائیر لائنز سے سعودی عرب مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی  پی ٹی آئی  سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6 روز میں 15844 درخواستیں موصول

اسلام آباد (صباح نیوز)سرکاری حج سکیم کیلئے پہلے 6 روز میں  15844 درخواستیں موصول ہو گئیں۔ دستاویزکے مطابق اسلام آباد میں 4855 ،کراچی میں 3053 ، لاہورمیں5118،ملتان میں 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک کا فضائی دورہ، سکیورٹی انتظامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک کا فضائی دورہ کیا ہے اور سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے تینوں شہروں کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی انتظامات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف احتجاج،راولپنڈی اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے  آج ( پیر کو) بند ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف احتجاج کے باعث  انتظامیہ نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے  پیر کو بند رکھنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی پرتشدد احتجاج کا سخت جواب دیا جائے گااور اسلام آباد میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔اتوار مزید پڑھیں