جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائیریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی کی افغان سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائیریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی نے جمعہ کو اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات افغان سفارت خانے میں افغان سفیر کی دعوت پر ہوئی ۔ مزید پڑھیں

اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کیلئے مضبوط کمپٹیشن فریم ورک ضروری ہے، اسحق ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وفاقی وزیر برائے امور خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ملکی مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن، بشری بی بی کا بیان بے بنیاد ہے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں مبینہ غیر ملکی سازش کے حوالے سے کیے گئے دعووں کو مزید پڑھیں

سی ڈی اے ملازمین کو حج پر بھجوانے کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کے معاہدے کے مطابق سی ڈی اے ملازمین کے حج کی قرعہ اندازی کی تقریب چیئرمین آفس سی ڈی اے میں منعقد ہوئی جس میں چیف کمشنرو چیئرمین سی ڈی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق سپیکر نے آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں دہشت مزید پڑھیں

خان نہیں تو پاکستان نہیں کا نعرہ ،سائفر والے امریکہ سے ہوتا ہوا مکہ ومدینہ کی مقدس سرزمین تک آ پہنچا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

 اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں کا نعرہ ،سائفر والے امریکہ سے ہوتا ہوا مزید پڑھیں

نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے دس کارکنوں کو چار چار سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مزید پڑھیں

حکومت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا کر صوبوں کے جائز اعتراضات، شکایات اور تحفظات کا ازالہ کرے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کرم پارہ چنار میں مسافر بسوں پر، جو سخت حفاظتی حصار میں کانوائے کی صورت میں جارہا تھا، پر وحشیانہ دہشت گرد حملہ ایک اور بڑا مزید پڑھیں

پنجاب میں چلنے والا چائلڈ پروٹیکشن کا نظام اسلام آباد میں بھی نافذ کیاجائے،قائمہ کمیٹی برائے تفویض قانون سازی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تفویض قانون سازی نے سفارش کی ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن کا نظام جو پنجاب میں چل رہاہے اس کا نفاذ اسلام آباد میں بھی کیا۔ کمیٹی نے صوبائی چیف سیکرٹریز کی کمیٹی مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین کیس،سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)8 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی بینچ نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں