وزیراعظم کا وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر اظہار برہمی

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدر آمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم کی بار بار ہدایت کے باوجود وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی عدم دلچسپی کے باعث ای آفس مزید پڑھیں

جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر اسلام آباد کے چار تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو سزائیں

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد پولیس میں سخت احتساب کا عمل جاری ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد نے فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور جرائم کو کنٹرول نہ کرنے پر چار تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست مزید پڑھیں

پاکستان میں او آئی سی کا گیارہ جنوری سے دو روزہ اجلاس، ایجنڈا افغان خواتین کے حقوق

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس گیارہ اور بارہ جنوری کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والا ہے، جس میں مسلم خواتین کی تعلیم اہم موضوع ہو گا۔ تقریبا تیس ممالک کے ارکان نے اس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا  ۔راولپنڈی اڈیالہ جیل ا نتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبیعت خراب ہونے مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات اجلاس، عوام سے تجاویز لینے کیلئے”آن لائن فیڈبیک فارم” کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ  اجلاس میں عوامی انصاف کی رسائی کو وسیع کرنے کے منصوبے پرتبادلہ خیال کیاگیا مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کا معاملہ، صوبوں کے ایجوکیشن سیکرٹریز قائمہ کمیٹی تعلیم کی ذیلی کمیٹی کے اگلے اجلاس میں طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی ذیلی کمیٹی نے سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کے معاملے پر صوبوں کے ایجوکیشن سیکرٹریز کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا ،ایج ای سی حکام مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کی ذیلی کمیٹی کا راول ڈیم میں آلودہ پانی آنے پر اظہار برہمی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ پاک ای پی اے نے راول ڈیم میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس کی تعمیر کے لیے این او سی جاری کردیا ہے ۔سینیٹ کی مزید پڑھیں

اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مزید پڑھیں

ایئر کمانڈر (ر)سجاد حیدر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ایئر کمانڈر (ر)سجاد حیدر کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ایئر کموڈور(ر)سجاد حیدر نے 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا، 1965ء کی جنگ میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی قیادت کیلئے مزید پڑھیں