بحرانوں کی زد میں پاکستان کے تحفظ کا واحد راستہ آئین کی عملداری ہے ،لیاقت بلوچ

 اسلام آباد (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر سیاسی، جمہوری جماعت اور ہر فرد کو بھی آئینی جمہوری بنیادی حقوق کے تحت پرامن احتجاج کا حق مزید پڑھیں

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے،تمام غیرملکیوں سے کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں   ،حکومت کے ٹی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کیلئے پر عزم ہے،رانا مشہود

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فلسطین میں ہونے والے مظالم کی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کے لیے پر عزم ہے،فلسطین میں اسرائیلی مزید پڑھیں

جناح میڈیکل کمپلیکس میں صحت کی دیکھ بھال اور تحقیق کے بہترین معیارات قائم کیے جائینگے،،احسن اقبال

  اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس میں صحت کی دیکھ بھال اور تحقیق کے بہترین معیارات قائم کیے جائینگے، جناح میڈیکل کمپلیکس پراجیکٹ کے ماسٹر پلان کی منظوری دی مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت سے صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا دو روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

 اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہو گئی۔سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہی مزید پڑھیں

خیبر کے علاقے باغ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز)خیبر کے علاقے باغ میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میںکمانڈر سمیت 4  دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے دواہم اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ میں انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے  دو اہم اجلاس ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق پہلے اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد روح العالم صدیقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور  باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور بنگلہ دیش مزید پڑھیں

کارکنوں کو سنگجانی کے بجائے ڈی چوک کون لے کر گیا؟ ذمہ داری فکس کی جائے،پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے مزید پڑھیں