الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔