اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں فائرنگ،ایک شخص قتل ،دوسرازخمی

اسلام آباد (صباح نیوز)سکیورٹی کے دعوئوں کے باوجود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص قتل اور دوسرا زخمی ہو گیا ، ملزمان  فرار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل مزید پڑھیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کیرج فیکٹری کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اسلام آباد کیرج فیکٹری کا تفصیلی دورہ کیا ہے ۔ وزیر ریلوے نے فیکٹری کی پیداوار کی صلاحیت بڑھانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پروجیکٹ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 2 دن مقرر،میڈیا سے گفتگو پر پابندی

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر دیئے  اور تحریکِ انصاف کے رہنمائوں کو ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی مدد فراہم کرنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم رہے گا، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کی تاریخی دن برصغیر کے مسلمانوں نے قرارداد پاکستان منظور مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کے لیے بعد از مرگ اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان

 اسلام آباد(صباح نیوز)  صدر مملکت آصف زرداری  نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از مرگ اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا  ہے ۔ 85 ویں یوم پاکستان کے موقع مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 16 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی(صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے فوری اور موثر  کارروائی کرتے ہوئے پاکستان-افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج  کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری

 اسلام آباد(صباح نیوز) یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا۔تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے۔ آرمی، نیوی اور فضائیہ کے دستوں مزید پڑھیں

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد ناگزیر ہے، ایازصادق

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد ناگزیر ہے۔یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں