سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے ملازمین کی جانب سے ملازمت مستقلی کا کیس،

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سید منصورعلی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) لمیٹڈ کے ملازمین کی جانب سے ملازمت مستقلی کا کیس لارجر بینچ کی تشکیل اور جلد سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ایسٹر کی تقریب، ، قائم مقام چیف جسٹس منصور علی شاہ کی خصوصی شرکت، کیک کاٹا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کورٹ آف پاکستان  میں ایسٹر کی تقریب ہوئی ، قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے مسیحی ملازمین کے لیے ان کے ساتھ ایسٹر تقریب میں خصوصی شرکت کی اور مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، کینالز معاملے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،پیپلزپارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کی وجہ سے ایوان مچھلی بازار بن گیا، کینالز کے معاملے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، پیپلزپارٹی کے خلاف نعرے لگائے گئے جبکہ کینالز کے معاملے پر پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں درخواست گزارججز کے وکلا کو جواب الجواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس میںدرخواست گزارججز کے وکلاء کو جواب الجواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزیدسماعت 29اپریل صبح ساڑھے 9بجے تک ملتوی کردی۔ سپریم مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی ،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کی ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات۔ دونوں راہنماؤں مزید پڑھیں

نو مئی کے 8مقدمات ،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ

لاہور(صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کی تشکیل مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔بینچ کے سربراہ جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور آئینی درخواست دائر کر دی گئی،عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا ۔ نئی درخواست پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب مزید پڑھیں

سندھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، ایک بوند بھی پانی چوری کا ارادہ نہیں ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سندھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، جوش خطابت میں بہت ساری باتیں ہو جاتی ہیں، بلاول نے جو کچھ کہا اس پر مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا روز اینڈ جسمین گارڈن میں فلاور اینڈ برڈز نمائش کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اسلام آباد نے پارک روز اینڈ جیسمین گارڈن میں سی ڈی اے کے انوائرمنٹ ونگ کی جانب سے لگائی گئی “فلاور اینڈ برڈز” نمائش 2025 مزید پڑھیں

ایام حج میں تمام تر انتظامات کی نگرانی میں خود کروں گا، سردار محمد یوسف

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ایام حج میں تمام تر انتظامات کی نگرانی میں خود کروں گا، کوشش کر رہے ہیں کہ رہ جانے والے عازمین کے لیے سعودی حکومت مزید پڑھیں