عید کے دنوں کیلئے مربوط سکیورٹی پلان ترتیب دیا ہے، سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(صباح نیوز) انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ عید کے دنوں کے لئے مربوط سکیورٹی پلان ترتیب دیا ہے، 3500 سے زائد افسران و جوان شہر میں پٹرولنگ، کرائم فائٹنگ کریں گے، مزید پڑھیں

پاکستان کو ہر طرح کی آلودگی کے خاتمے کیلئے ایک نئے اور جامع سفر کی طرف بڑھنا ہو گا ، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ انٹرنیشنل  زیرو ویسٹ  ڈے  پر پاکستان کو ہر طرح کی آلودگی کے خاتمے کے لیے ایک نئے اور جامع سفر کی طرف بڑھنا ہو گا مزید پڑھیں

وزیر ریلوے نے کلاس فور ملازمین اور قلیوں میں عیدی تقسیم کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے کے کلاس فور ملازمین اور قلیوں میں عیدی تقسیم کی گئی،راولپنڈی میں ڈی ایس نورالدین نے عیدی تقسیم کی ۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی جانب سے اس قبل مزید پڑھیں

فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز) فیصل مسجد میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان شہباز احمد خان یوسفزئی کا انتقال

لاہور(صباح نیوز) اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان شہباز احمد خان یوسفزئی کا انتقال ہو گیا ہے ۔ برین ہیمرج کے باعث ہوگیا۔ شہباز احمد خان یوسفزئی لاہور ہائیکورٹ میں وفاق کے کیسز کی پیروی کیا کرتے تھے۔ ان کی وفات سے مزید پڑھیں

عید شکر، ایثار اور امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام ہے،قدسیہ ناموس،ثمینہ احسان

اسلام آباد (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی نے عیدالفطر کے بابرکت موقع پر امت مسلمہ اور خصوصاً پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس موقع کو فلسطینی عوام اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے نام کیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے وفد کی اسلام آباد میں افغان سفیر سردار شکیب سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے ایک وفد نے اسلام آباد میں افغان سفیر سردار شکیب سے ملاقات کی ۔ وفد میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی اور بلوچستان کے نائب امیر ڈاکٹر عطاء مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف کی عمان کے سلطان کوعیدالفطر کی مبارکباد

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عمان کے سلطان، عزت مآب ہیثم بن طارق سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نیک تمناں کا اظہار کیا۔گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات،ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور امور سرحدی امور انجینئر امیر مقام  نے ملاقات کی ، ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت امور کشمیر، گلگت بلتستان و سرحدی مزید پڑھیں

حکومت معیشت بہتر بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ  محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت معیشت بہتر بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں بجلی سستی کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ وزیرخزانہ نے بھی بجلی مزید پڑھیں