نئے جنرل ضیا الحق کا متلاشی بلوچستان۔۔۔۔۔ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

بلوچستان میں شورش کے دو بنیادی فریق، لیکن عوام لا تعلق، ہیں۔ فریق اول میں چند تربیت یافتہ گروہ ہیں جو چھاپہ مار کارروائیوں سے ریاستی نظام مفلوج کرنے کے درپے ہیں۔ بھارت، پڑوسی اور سمندر پار کے چند ممالک مزید پڑھیں

مینار پاکستان آواز دے رہا ہے‘ : تحریر محمود شام’

اب ہندوستان پہلے سے زیادہ ہندو ہے۔ کیا پاکستان پہلے سے زیادہ پاک ہے؟ کیا مسلمان پہلے سے زیادہ مسلمان ہیں؟ آج اتوار ہے عام دنوں میں دوپہر کے کھانے پر اپنے بیٹوں بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں، بہوؤں دامادوں مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں کی سیاسی بے وزنی اور دہلی کی افطار پارٹیاں… (3) : تحریر افتخار گیلانی

بیگم اکبر جہاں، ایک نومسلم انگریز جان نیڈواور ایک کشمیر ی گوجر لڑکی کی اولاد تھی مگر سخت مذہبی اور صوم و صلوات کی پابند خاتون تھی۔ فاروق صاحب نے کہا کہ اپنی والدہ کی یاد میں وہ رمضان میں مزید پڑھیں

جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو : تحریر وجاہت مسعود

ہندوستان تقسیم ہوا تو اسکے چار بنیادی آئینی اصول تھے۔ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کے مطابق مذعومہ نوآزاد برصغیر نے شہریوں کے جان و مال، شہری، بنیادی آزادیوں اور اقلیتوں کے تحفظ کی ضمانت دینا تھی۔ مسلم لیگ نے مزید پڑھیں