برطانوی تیل کمپنی ، فلسطینی نسل کُشی میں ملوث…تحریر ؛ مسعود ابدالی

برطانوی تیل کمپنی BPفلسطینیوں کی نسل کشی میں معاونت کررہی ہے، متاثرین نے زنجیر عدل ہلانے کا عندیہ دیدیاغزہ نسل کشی کے متاثرین نے bpکے خلاف کاروائی کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضرورت کا 28 فیصد خام تیل مزید پڑھیں

بینظیرقتل کیس سےمتعلق راؤ انوار کاانکشاف…مظہر عباس

سندھ پولیس کے سابق سینئر پولیس افسر راؤ انوار کی جانب سے بینظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

“مقتدرہ” کی “حکومتی بندوبست” کی جانب پیش رفت۔…نصرت جاوید

نظر بظاہر رواں ہفتے کا آغاز ہوتے ہی تحریک انصاف اور شہباز حکومت کے مابین مذاکرات شروع ہوجائیں گے۔ حکومت نے ان مذاکرات کے لئے جو کمیٹی بنائی ہے اس میں اپنے حلیفوں کو بھی شامل کیا ہے۔ حتیٰ کہ مزید پڑھیں

مذاکرات اور حکومتی مذاکراتی ٹیم… مزمل سہروردی

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے جواب میں وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بھی ایک حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ۔ حکومتی کمیٹی میں حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے نمایندے شامل کیے گئے۔ اب دونوں جانب مزید پڑھیں

’’سیاسی عدم استحکام‘‘ کا بیانیہ!…عرفان صدیقی

کیا پاکستان واقعی کسی ’سیاسی عدمِ استحکام‘ کا شکار ہے یا یہ محض بیانیہ تراشی کے ہُنر کی معجزہ کاری ہے جو ’’حقیقتِ ثابتہ‘‘ کے طورپر دِل ودماغ میں بو دی گئی ہے؟ ’’عدمِ استحکام‘‘ کے مَرض کی تشخیص کیلئے مزید پڑھیں

قائداعظم کی میراث: حقیقی قیادت کی ایک روشن مثال ۔۔۔ تحریر: محمد محسن اقبال

ایک حقیقی رہنما بننا ایک دشوار راستہ ہے، جس کے لیے واضح سوچ، بے داغ دیانتداری، اور بے مثال استقامت کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاریخ میں ایسے نادر افراد ہوتے ہیں جن کے الفاظ اور عمل ان کے کردار اور مزید پڑھیں