بینظیرقتل کیس سےمتعلق راؤ انوار کاانکشاف …مظہر عباس

سندھ پولیس کے سابق سینئر پولیس افسر راؤ انوار کی جانب سے بینظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس، پارلیمانی معیار کو مضبوط بنانے کی جانب پیشرفت ….. تحریر: محمد محسن اقبال

مشاورت یا شوری، اسلامی تعلیمات میں گہرائی سے جڑا ہوا ایک اصول ہے جو اجتماعی فیصلہ سازی کی جمہوری روح کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ اصول اجتماعی دانش کو تلاش کرنے، انصاف کو یقینی بنانے، اور اتحاد کو فروغ دینے مزید پڑھیں

کمال کو پہنچی “مصنوعی ذہانت”۔…نصرت جاوید

مر کے آخری حصے میں پہنچ کر آپ یقینا نئی چیزیں سیکھنے کے قابل نہیں رہتے۔ ’’آتش‘‘ نوجوانی سے ادھیڑ عمری میں داخل ہوتے ہوئے بھی تھوڑی کوشش کے باوجود اردو میں ٹائپ کرنے کے قابل نہ ہوپایا۔ آج بھی مزید پڑھیں

فلسطینی جدوجہد میں مسیحی کردار (قسط چہارم)… وسعت اللہ خان

اسرائیل کے قیام کے دو برس بعد انیس سو پچاس کی پہلی مردم شماری کے مطابق نقبہ کے بعد جو فلسطینی عرب اسرائیلی حدود میں رہ گئے ان میں اکیس فیصد تعداد فلسطینی مسیحوں کی تھی۔مگر حکومت کی امتیازی پالیسیوں مزید پڑھیں

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!…عرفان صدیقی

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ’’غیرانقلابی‘‘ عوامل سے کُلّی طورپر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ مزید پڑھیں

16 دسمبر ۔۔ یوم سقوط ڈھاکہ ۔۔۔ تحریر :عمران ظہور غازی

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16دسمبر 71ء جسے آج یوم سقوط ڈھاکہ کے نام سے یاد کیا جاتاہے ۔تاریخ پاکستان کاوہ سیاہ دن ہے جب قائد اعظم کا پاکستان دشمنوں کی سازشوں اور اپنوں کی بے بصیرتی کے باعث مزید پڑھیں

شکستہ شام اور مفاد پرست مغربی میڈیا … تحریر : تنویر قیصر شاہد

تاریخِ اسلام ہمیں بتاتی ہے کہ شام خوبصورت اور خوشحال ہونے کے باوجود کبھی پر امن اورپر سکون نہیں رہا ۔ نہ امویوں کے دور میں ، نہ عباسیوں کے زمانے میں اور نہ ہی عثمانیوں کی وسیع ترین سلطنت مزید پڑھیں

ٹرمپ کے مشیر کی تعیناتی پر عاشقان عمران کی شادمانی … تحریر : نصرت جاوید

اتوار کی صبح آنکھ کھلی تو حسب عادت نہیں بلکہ اجازت دیں تو حسب علت سرہانے رکھا موبائل اٹھالیا۔ کوئی اہم فون یا پیغام مس نہیں ہوا تھا۔ جمائیاں لیتے ایکس پر چلا گیا۔ سوشل میڈیا کا یہ پلیٹ فارم مزید پڑھیں