کشمیراور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل حل کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستا ن کے سابق امیر سراج الحق سے جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے مرکزی نائب امیر وحلقہ مہاجرین پاکستان کے ا میر راجہ فاضل تبسم نے ملاقات کی مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

بھارت اسرائیل کی طرزپرمقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کوتبدیل کرنا چاہتا ہے،ڈاکٹر کلیم عباسی

مظفرآباد(صباح نیوز) وائس چانسلر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسلم اکثریتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے مزید پڑھیں

 میرا دل جیل میں بھی مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے،شبیر احمد شاہ

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے مظلوم کشمیری عوام کو بھارت کی غلامی سے آزاد کرانے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔شبیر احمد شاہ نے بھارت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث کم سن لڑکے سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سن  لڑکے سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے  بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بھی منقطع ہو گئی ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں جاری موسلا دھار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت وادی نیلم کے مسائل کے حل کو ترجیح اول بنائے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد۔جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ وادی نیلم کے مسائل کے ذمہ دار باریاں لگانے والے حکمران ہیں،حکمرانوں کی غفلت کے باعث آج پوراوادی نیلم مسائل کا شکار ہے،وزیر اعظم مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا گلگت میں قائد تحریک امان اللہ خان مرحوم کو زبردست خراج عقیدت

گلگت (صباح نیوز)جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام گذشتہ روز گلگت شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں ‘ فکر امان’ کے نام سے منسوب ایک پروقار تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں قائد مزید پڑھیں

حق خودارادیت کے حصول تک مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے حق خودارادیت کے حصول تک بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوہستان، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند،سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں

کوہستان / مظفر آباد(صباح نیوز)کوہستان میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں۔چلاس شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید پڑھیں