آزاد کشمیریونیورسٹی مظفرآباد انجینئرنگ شعبے کی واشنگٹن ایکارڈ لیول-II ایکریڈیشن کی منظوری

 مظفر آباد (صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد نے انجینئرنگ پروگرامز کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی دوبارہ منظوری کے ساتھ اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ ترجمان جامعہ کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان انجینئرنگ مزید پڑھیں

کسی بھی طاقت کو کشمیری عوام کے تشخص کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مظفر آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک حریت وفد نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں عالمی برادری سے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں 60 نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے 32 سال مکمل

 سری نگر: شمالی کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے 32 سال مکمل ہوگئے ہیں تاہم شہدا کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) نے 6 جنوری مزید پڑھیں

یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظفرآباد میں حریت کانفرنس کی ریلی

مظفر آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت  کے موقع پر مظفر آباد میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنماوں مزید پڑھیں

تقسیم کشمیر کا کوئی فارمولا قبول نہیں، چوہدری انوار الحق

مظفر آباد (صباح نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر  چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ  جز نہیں کل کی بنیاد پر آزادی حاصل کر کے تکمیل پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کریں گے ۔حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مظفر آباد میں یوم حق مزید پڑھیں

7لاکھ کشمیریوںکو مقد س لہو ہندوستان او راقوام متحد ہ کے سر ہے، ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

 اسلام آباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ 7لاکھ کشمیریوںکو مقد س لہو ہندوستان او راقوام متحد ہ کے سر ہے،اقوام متحدہ 77 برس گزرنے ک باوجود بھی کشمیریو ںکو مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا جام کمال

 اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیری عوام کا حق خود ارادیت ناقابل تنسیخ ہے ،پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا،عالمی برادری کشمیری عوام مزید پڑھیں

کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کا استعمال کا موقع ملنا چاہیے۔ صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف ، چیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

یوم حق خودارادیت،ایل او سی کے دونوں طرف خصوصی پروگرامات

 سری نگر، مظفر آباد: کشمیری عوام نے اتوار کو یوم حق خودارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا کہ   وہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔یہ دن منانے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلائے۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ آج 2کروڑ کشمیری پوری دنیا میں یوم حق خودارادیت منائیںگے،دنیا میں جہاں بھی کشمیری بستے ہیں وہ آج اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں