حق خود ارادیت مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے، غلام محمد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک نوجوانان کراچی کے ایک نمائندہ وفد نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کا دورہ کیا۔وفد کا استقبال کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی اور جملہ حریت قیادت نے کیا۔ وفد مزید پڑھیں

سرینگر ، لبریشن فرنٹ رہنما وجاہت بشیر انتقال کر گئے،بٹہ مالو کے آبائی قبرستان میں سپر دخاک

سرینگر(صباح نیوز ) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سرکردہ رہنمائوجاہت بشیر قریشی طویل علالت کے باعث جمعہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں انتقال کر گئے۔ وجاہت قریشی نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی کشمیر کے مزید پڑھیں

بلدیاتی ایکٹ 2024کی اسمبلی سے منطور ی وقت اور حالات کاتقاضاہے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی بلدیاتی نمائندوں کی کمیٹی کے تیار کردہ مجوزہ مسودے کی حمایت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزید پڑھیں

آزادی پسند غیور کشمیری عوام بھارتی منصوبوں کو خاک میں ملا دیں گے، حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے آزادی پسند رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف فورسز کے جاری کریک ڈاون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان مزید پڑھیں

بندوق یا تشدد سے آج تک کوئی مسئلہ حل نہیں ہوا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو ایک بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکراتی عمل کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ بندوق یا تشدد سے مزید پڑھیں

کشتواڑ میں بھارتی فوج کی حراست میں چار بے گناہ شہریوں پر تشدد

 سری نگر: ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کی حراست میں چار بے گناہ شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  گیا ہے ۔ بھارتی فوج کی 11 اراشٹریہ رائفلز کے بے لگام اہلکاروں نے کشتواڑ میں مغل میدان کے علاقے چاس مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے یاسین ملک کو عدالت میں پیشی پر پابندی کو تسلیم کر لیا

 سری نگر: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کو عدالت میں پیش کرنے کی حکومتی پالیسی کو تسلیم کرتے ہوئے تجویز کیا ہے کہ یاسین ملک کے مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین کیس،سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز)8 اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی بینچ نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

اتحاد، ایمان، اور نظم و ضبط نہ صرف ایک نعرہ ہے بلکہ روشنی کا مینار ہے۔ لیپہ یوتھ سیمینار

لیپہ ویلی (صباح نیوز) انسٹیٹیوٹ آف ملٹی ٹریک ڈائیلاگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز نے ڈگری کالج کے تعاون سے اقبال ہال لیپہ میں “کشمیر تنازعہ: آئندہ نسلوں کا کردار – ایک راستہ آگے” کے موضوع پر یوتھ سمٹ کا انعقاد مزید پڑھیں

کشمیری بچے تمام بنیادی حقوق اور آزادیوں سے محروم ہیں۔غلام محمد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر  غلام محمد صفی نے اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ  آج جب دنیا بھر میں جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے مزید پڑھیں