بھارتی فوجی آپریشنز میں 36سال کے دوران 922 کشمیری بچے شہید

سری نگر:بچوں کے عالمی دن کے موقع پر  ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسز  کے جاری آپریشنز میں نے گزشتہ 36سال کے دوران 922بچوں شہید ہوگئے ہیں  جبکہ اس دوران   107,974بچے یتیم ہو مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا شہدائے عالی کدل کو زبر دست خراج عقیدت

اسلام آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے شہدائے عالی کدل کو زبر دست خراج عقیدت  اور تہاڑ جیل میں قیدیاسین ملک کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔جملہ شہدا کی یاد میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کاعالی کدل سرینگر کے شہدا کوان کے 31ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے عالی کدل سرینگر کے شہدا  کوان کے 31ویںیوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بھارتی فوجیوں نے 1992میں آج ہی دن معروف آزادی پسند رہنما شیخ عبدالحمید کو ان کے مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر کوصرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا ہے ۔ میر واعظ عمر فاروق

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کوصرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے بھارت پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ اعتماد مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کشمیری قیدیوں کو رہا کرے ، کالے قوانین کو منسوخ کرے، حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ کشمیری قیدیوں  کو رہا کرے ، جموں وکشمیر میں نافذ کالے قوانین کو منسوخ کرے اور بامعنی مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کرے۔ ترجمان کل جماعتی مزید پڑھیں

عبدالرشید ترابی اور چو ہدری لطیف اکبر ملاقات

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے سابق امیر عبدالرشید ترابی اورسپیکراسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی ملاقات مسئلہ کشمیرپر بین الاقوامی جیورسٹ کانفرنس کے انعقاد پر مشاورت ،اس موقع پر دونوں قائدین نے مشترکہ طورپر کہاکہ لاکھوں شہداء مزید پڑھیں

کشمیری مکمل کامیابی تک استصواب رائے کی جدوجہد جاری رکھیں گے، محمود احمد ساغر

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے رہنما محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں نے اپنی پوری زندگی کشمیر کاز اور مظلوم کشمیریوں کے بہتر سیاسی مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کو بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اقوام متحدہ کیطرف سے تسلیم شدہ حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے پر بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہا ہے۔  کل جماعتی حریت کانفرنس کی مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کاچیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان مزید پڑھیں

بلگراں منجہوتر تحصیل پٹہکہ نصیرآبادمیں ٹیوٹا ہائی ایس گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مظفرآباد(صباح نیوز) بلگراں منجہوتر تحصیل پٹہکہ نصیرآبادمیں ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 6افراد جاںبحق 4 زخمی، ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کردیاگیاجن میں سے ایک کی حالت مزید پڑھیں