حریت کانفرنس کابھارتی جیلوں میں قید سینکڑوں کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، نعیم احمد خان، آسیہ اندرابی سمیت  بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان رہنماؤں میں کل مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

 سری نگر: بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار افراد کے نام محمد عبداللہ گجر، نور الدین، غلام نبی ، محمد جعفر شیخ اور محمد رمضان بتائے گئے ہیں ۔  بھارتی فورسز نے ضلع مزید پڑھیں

تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما یاسین ملک کی زندگی اور موت کا فاصلہ کم ہے

نئی دہلی: نئی دہلی ہائی کورٹ کو بتایا گیا  ہے کہ تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی زندگی اور موت کا فاصلہ کم ہے، بھوک ہڑتال کے باعث ان کی طبیعت خراب ہو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 24 گھنٹوں میں میجر سمیت دو بھارتی فوجیوں کی خود کشی

سری نگر(کے پی آئی)  مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک میجر سمیت دو بھارتی فوجیوں نے خود کشی کر لی ہے ۔ جمعہ کوضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کر لی ہے۔فوجی میجر نے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوان بھارتی فوج کی فائرنگ میں شہید

سری نگر:بھارتی فوج نے شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے  ۔ بھارتی  فوج کی 22 راشٹریہ رائفلز اور پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ نے نوجوانوں کو جمعہ کے روز ضلع بارہ مولا مزید پڑھیں

 دفتر خارجہ کامحمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد یاسین ملک و نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں خراب حالات اور ناکافی طبی امداد کے خلاف بطور احتجاج مزید پڑھیں

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال کی اطلاع پر تشویش ہے۔میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما  اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے نئی دہلی تہاڑ جیل میں  قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک کی بھوک ہڑتال  کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق، حق خود ارادیت دیا جائے ، حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کو ان کی منفرد سیاسی اور مذہبی شناخت سے محروم کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

ہم آرٹیکل 370 اور 35 اے کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں

 سری نگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر کی نام نہاد اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کے معاملے پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کے بھائی خورشید احمد شیخ نے ایوان میں ایک بینر لہرایا مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے اتحاد و یکجہتی وقت کاتقاضاہے،ڈاکٹرمشتاق خان

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے اتحاد و یکجہتی وقت کاتقاضاہے ،قائدین حریت کی جدوجہد قربانیاں اور استقامت قابل تحسین مزید پڑھیں