کشمیری قیدیوں کو بھارتی عدالتی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں  قید کشمیریوں کو عدالتی دہشت گردی کا نشانہ بنانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں چھاپے اور محاصرے کی کارروائی

 سری نگر: جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے اسلام آباد اور کولگام اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ پولیس کے کاونٹر انٹیلی جنس کشمیر  (سی آئی کے) ونگ کی ٹیموں نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل مٹن کے مزید پڑھیں

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے وفد کا یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآبادکا دورہ

مظفرآباد(صباح نیوز)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے سینیئر مینجمنٹ کورس کے وفد نے جمعہ کے روز یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر مظفرآبادکا دورہ کیا۔ فیکلٹی آف انجینئرنگ کے ڈین اور ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل پروفیسر ڈاکٹر سعادت حنیف ڈار اور آفیسر مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی،حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے محاز آزادی کے بانی رہنماصوفی محمد اکبر ورمعروف عالم دین شمس الحق کو ان کی شہادت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس مزید پڑھیں

پاکستانی مار خور لائن آف کنٹرول عبور کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا

 سری نگر:بھارتی اخبار اکنامک  ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی  جانور مار خور لائن آف کنٹرول عبور کر کے  شمالی کشمیر پہنچ گیا ہے ۔ اخبار کے مطابق یہ  جانور بھارت میں نہیں پایا جاتا ہے گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں

مولانا عبد العزیز علوی تحریک آزادی کشمیر کے لئے ایک قیمتی اثاثہ تھے بلال احمد بیگ

مظفر آباد(کے پی آئی)متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر کے رہنما اور جموں وکشمیر اسلامک فرنٹ کے امیر اعلی بلال احمد بیگ نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مجاہد رہنما مولانا عبد العزیز علوی کی رحلت پر دکھ اور افسو س مزید پڑھیں

مولانا عبد العزیز علوی کی تحریک آزادی کشمیر کے لئے قربانیاں یاد رکھی جائیں گی فریدہ بہن جی

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مجاہد رہنما اور عظیم شخصیت مولانا عبد العزیز علوی کی رحلت پر دکھ اور مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آزادکشمیر کی پانچ سرکاری جامعات میں کشمیرسینٹرز کے قیام کا اعلان

مظفرآباد(صباح نیوز)کشمیر کے مسئلے پر معیاری تحقیق کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو مسئلہ کشمیر کی مختلف جہتوں سے آگاہی اور رہنمائی فراہم کرنے کی غرض سے ایک اہم قدم کے طور پر، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین مزید پڑھیں

مولانا عبد العزیز علوی تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مجاہد رہنمااور عہد ساز شخصیت تھے, سید صلاح الدین

 مظفر آباد:حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل  جموں وکشمیرکے چیر مین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مجاہد رہنمااور عہد ساز شخصیت مولانا عبد العزیز علوی  کی جدائی انتہائی تکلیف دہ مزید پڑھیں

سرینگر : بھارتی پولیس کا سید علی گیلانی شہید ، تحریک حریت کے دفتر پر چھاپہ

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی شہید کے گھر پر بدھ کوسرینگر میں چھاپہ مارا ۔ پولیس نے سرینگر میں تحریک حریت جموںوکشمیر کے دفتر کی بھی تلاشی لی۔ پولیس مزید پڑھیں