کشمیر میں بھارتی مظالم کے 74 سال مکمل، مشعال ملک کا اقوام متحدہ سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمدکرانے کا مطالبہ

اسلام آباد:جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے 74 سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کردیاہے، مشعال ملک نے مزید پڑھیں

بھارت اپنی بربریت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبا نہیں سکتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی بربریت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبا نہیں سکتا،دنیاغیرقانونی طورپر بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں روکے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

جموں کشمیر میں آتش فشاں کا لاوا پک رہا ہے،کسی بھی وقت تباہی لاسکتا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرنکوٹ (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں سابق حکمران جماعت نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں ایک آتش فشاں پیدا ہو رہا ہے اور اس مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے قریب مینڈھرکے وسیع جنگلاتی علاقے میں قابض بھارتی فوج کا آپریشن جاری

راجوری:مقبوضہ کشمیرمیں کنٹرول لائن کے قریب  مینڈھر میں بھٹہ دھوریاں کے نار جنگلاتی علاقے میں قابض بھارتی سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم گذشتہ روز مسلسل سولویں روز بھی جاری رہا اور قابض فورسز نے اس مقام مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیریوں نے کشمیرپر بھارت کے جابرانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا

سرینگر،مظفرآباد:کنٹرول لائن کے دونوں سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ( بدھ )27 اکتوبر کو یوم سیاہ منا یا تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ وہ مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں ظلم کرکے اپنی ریاست کی قبر کھودرہا ہے ،عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہبھارت کشمیر میں ظلم کرکے اپنی ریاست کی قبر کھودرہا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان، میراکشمیری آزاد ہوگا اور وہ دن دور نہیں۔ بھارت کو تنبیہ کرتا ہوں کشمیریوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر، حکومت کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، فوا د چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ27اکتوبر کے دن پاکستان کی قوم کشمیریوں سے یہ عہد کرتی ہے کہ جس طرح ہم پچھلی سات دہائیوں سے آپ کے پیچھے کھڑے ہیں ، مزید پڑھیں

ستائس اکتوبر کشمیریوں کی غلامی کا بدترین دن ہے،سردارعتیق احمد

مظفرآباد(صباح نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کشمیریوں کی غلامی کا بدترین دن ہے جب ہندوستان نے طاقت کے نشے میں کشمیر میں اپنی افواج اتار کر تمام اصول مزید پڑھیں

ستائس اکتوبرانسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سیدصلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)27اکتوبر تاریخ انسانی کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے ریاست جموں کشمیر پر غیر آئینی وغیر قانونی قبضہ کے لئے فوجیں داخل کی تھیں۔جموں و کشمیر کے عوام تب سے ہمیشہ اس دن کو یوم سیاہ مزید پڑھیں