مہنگائی ،بے روزگاری نے معاشرے کی چولیں ہلا کر رکھ دیں ، ڈاکٹر خالد محمود

ہٹیاں(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ،بے روزگاری نے معاشرے کی چولیں ہلا کر رکھ دیں ،اغیار کے قائم کردہ نظام سے انسانیت پستی کی جانب گامزن ہے ،فرسودہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی این آئی اے کا جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)نے جماعت اسلامی کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کردیا ہے اور نام  نہاد ٹیرر فنڈنگ کیس میں جموں اور کشمیر کے 7 اضلاع میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر:فرضی مقابلے میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیا گیا

سرینگر،اسلا م آباد:مقبوضہ جموں و کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا ظلم وتشد دکا سلسلہ تھم نہ سکا ، قابض فوج نے اب کشمیر ی نوجوانوں کو فرضی مقابلو ں میں قتل کرنے کے اپنے مذمو م منصوبے پر عملدرآمدمیں تیزی مزید پڑھیں

تحریک کشمیر یورپ ناروے کے زیر اہتمام بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اوسلو(صباح نیوز) یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ ناروے کے زیر اہتمام بھارتی سفارتخانہ ناروے کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں کشمیر پر بھارت کی ننگی جارحیت اور غاصبانہ قبضہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

بھارت سے آزادی کے سوا کشمیری عوام کے پاس کوئی آپشن نہیں،سید صلاح الدین

مظفرآباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مقبوضہ ریاست سمیت پوری دنیا میں کشمیریوں نے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناکر یہ پیغام دیا کہ بھارت سے آزادی مزید پڑھیں

کشمیری عالم اسلام کے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، عبدالرشید ترابی

استنبول (صباح نیوز)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سابق چیئرمین عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کشمیری عالم اسلام کے بقا کی جنگ لڑ رھے ہیں ان کی بھرپور مدد کی جائے۔ ترک ٹی وی چینل مزید پڑھیں

خطے میں پائیدارامن کیلئے مسئلہ کشمیر کوکشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے، سردارعتیق احمدخان

مظفرآباد (صباح نیوز) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ 27اکتوبر تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہندوستان کے مزید پڑھیں

کشمیریوں نے بھارت کے غاصبانہ قبضہ کو کبھی تسلیم نہیں کیا ،محمد غالب

برمنگھم(صباح نیوز) 27 اکتوبر کا دن کشمیر کی تاریخ میں سیاہ ترین دن ہے کشمیریوں نے بھارت کے غاصبانہ قبضہ کو تسلیم نہیں کیا کشمیر دس لاکھ بھارتی درندہ صفت فوج کے خلاف برسرپیکار ہیں بھارت کے بے پناہ مظالم مزید پڑھیں

کشمیری دنیا کے تمام آزادی پسند لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری دنیا کے تمام آزادی پسند لوگوں کے لیے مشعل راہ ہیں، کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے مزید پڑھیں