مقبوضہ کشمیر میں مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق

 سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وائرس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ مزید 109افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے ہے مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیرعبدالقیوم نیازی سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کرکے انہیں یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم آزاد جموں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے آرفن فیملی پروگرام کے تحت دوروزہ ورک شاپ

راولاکوٹ(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرکے سیکرٹری جنرل آفتا ب عالم ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کشمیرمیں آرفن فیملی پروگرام کے تحت سینکڑوں یتیم بچوں کی تعلیم ،صحت اور کفالت کا اہتمام کررہی ہے،اللہ اور اللہ کے رسول ۖ نے مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کے سابق چیف آپریشنل کمانڈر ڈاکٹر سیف اللہ میر کو سیدصلاح الدین کا خراج عقیدت

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین احمد نے شہید ڈاکٹر سیف اللہ میر کی پہلی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ یاد رہے حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ڈاکٹر سیف اللہ میر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بڑے منصوبے شروع کیے جائیں۔ ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے مجاہد صفت عوام نے 1947ء میں ڈوگرہ سامراج کے خلاف مسلح جہاد کر کے خطے کو آزاد کروایا مزید پڑھیں

ترکی میں جلد ہی ایک بڑی کشمیر کانفرنس منعقد ہوگی،عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی ترکی کے کامیاب دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے ترکی کے دورے سے واپسی پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہاکہ ترکی کے دورے مزید پڑھیں

 اکتوبر2021 کے دوران 11 بھارتی فوجی جموں وکشمیر میں مارے گئے

 سری نگر:راجوری پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں اکتوبر2021 کے دوران 11 بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ گزشتہ چار ماہ کے دوران کل 14 بھارتی فوجی اہلکا ر مارے گئے  ۔ راجوری پونچھ  اضلاع  میں پیر پنچال کے اندرونی علاقوں مزید پڑھیں

پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو نظر بند کر دیا گیا

 سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو نظر بند کر دیا گیا۔ محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں تعزیت کے لیے جانا تھا تاہم پولیس حکام مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے اکتوبر2021 میں 22 کشمیریوں کو شہید کردیا

 سری نگر: بھارتی فوج نے اکتوبر2021  کے دوران 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 22 کشمیریوں میں ماورائے عدالت شہید ہونے والے 12 نوجوان بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

میرپورپولیس کی کارروائی،انٹرنیشنل منشیات فروش گروہ کے 2 افراد  گرفتار

میرپور آزاد کشمیر(صباح نیوز)تھانہ سٹی میرپورنے کارروائی کرتے ہوئے انٹرنشینل منشیات فروش گروہ کے 2 افراد  گرفتارکرلئے۔ ملزمان سے 5 کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی ہے جسکی مالیت انٹرنشینل مارکیٹ میں کروڑوں روپے ہے۔ ایس ایچ او راجہ زوہیب طاہرنے میڈیا مزید پڑھیں