جنوبی کشمیر میں ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

سری نگر:جنوبی کشمیر میں ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔مرواٹاپ پرایک کار الٹنے کے نتیجے میں  ایک شخص ظہوراحمد لون ولدغلام رسول   ہلاک جبکہ گاڑی میں سوار دوسرا شخص  اشفاق احمد گنائی ولدغلام حسن زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

سری نگر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک

سری نگر:سری نگر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ نامعلوم مسلح افراد نے توصیف احمد نامی پولیس اہلکار پر سرینگر کے علاقے ایس ڈی کالونی بٹہ مالو میں گولیاں چلائی گئیں جسکے مزید پڑھیں

سری نگر شہر میں کیمونٹی ہالز کو فورسز بارکوں میں تبدیل کر دیا گیا ، عمر عبدا للہ

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبدا للہ نے کہا ہے کہ  یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ سری نگر شہر میں کیمونٹی ہالز کو سیکورٹی فورسز بارکوں میں تبدیل کیا گیا ہے ۔ اپنے ٹویٹر مزید پڑھیں

کشمیر کے لوگوں کو خاموش کرنے کے لئے روز سخت سے سخت قوانین لائے جا رہے ہیں۔ محبوبہ مفتی

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا  ہے کہ  جموں و کشمیر کے لوگوں کو خاموش کرنے کے لئے روز سخت سے سخت قوانین لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری نگر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کسی کو شہداء کے مقدس لہو سے غداری نہیں کرنے دیگی ،خالد محمود

اسلام آباد( صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی تحریک آزادی کشمیر کی پشتیبان ہے کسی کو شہداء کے مقدس لہو کے ساتھ غداری نہیں کرنے دے گی ،گلگت مزید پڑھیں

مودی کے ظالمانہ اقدامات پوری دنیاکے امن کیلئے خطرہ ہیں،عبد الرشید ترابی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ مودی کے ظالمانہ اقدامات پوری دنیاکے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پاکستان یونین آف جرنلسٹ دستور کے زیر اہتمام سعود ساحر کی پہلی برسی مزید پڑھیں

اوآئی سی کے کشمیر بارے خصوصی نمائندے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل سے پاکستان اور آزاد جموں وکشمیر کا چھ روزہ دورہ کریں گے

اسلا م آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر کے بارے میں اوآئی سی کے خصوصی نمائندے  ایمبیسڈریوسف الدوبے  کل اتوار سے پاکستان اور آزاد  جموں وکشمیر کا چھ روزہ دورہ کریں گے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  اس دورے میں او مزید پڑھیں

شہدائے جموں کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے، تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے، علی رضا سید

برسلز(صباح  نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا  سید نے شہدائے جموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں کے شہدا نے کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں کشمیرکونسل ای مزید پڑھیں

کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و بربریت کا شکار ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔ انہوں نے یوم شہدا ئے جموں کے موقع پر بیان میں کہا مزید پڑھیں

چھ نومبر1947 کو تین لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کو جموں میں شہید کیا گیا، محمد غالب

برمنگھم(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے  شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 نومبر1947 کو تین لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کو جموں میں شہید کیا  گیا، جموں وکشمیر میںقتل عام کا یہ  مزید پڑھیں