شہدا جموں کی عظیم و تاریخی قربانی کو کبھی فراموش نہیں جاسکتا،غازی منظور احمد

سرینگر  (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلم کانفرنس جموں کشمیر کے چیرمین غازی منظور احمد نے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا جموں کی عظیم و تاریخی قربانی کو کبھی فراموش نہیں جاسکتا، مزید پڑھیں

چھ نومبر یوم شہداء جموں تحریک آزادی کشمیر کا اہم سنگ میل ہے، سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد( صباح نیوز )صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم وجبرکو سات دھائیوں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن جنت نظیر وادی کا امن اوار سکون چھینے والا مزید پڑھیں

چوہترسال گزر چکے کشمیری آج بھی عالمی برادری کی طرف دیکھ رہے ہیں،ڈاکٹر خالد محمود 

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان 6نومبر1947ء کی طرح کشمیر میں ایک بار پھر خون کی ندیاں بہانے کے در پے ہے ،6نومبر1947ء کو تین لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین اور حزب المجاہدین  کے سربراہ سید صلاح الدین احمد  نے کہا ہے کہ بھارتی ہندو جنونیوں کے ہاتھوں نومبر 1947 کے صرف تین دنوں میں لاکھوں نہتے مسلمانوں کو تہہ تیغ کیا گیا۔یہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کے ساتھ عالمی سطح پر اظہار یکجہتی ہونا چاہیے، سینیٹر مشاہد حسین سید

واشنگٹن: پاکستانی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی موجودگی میں واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی تقریب میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کشمیریوں کی نسل کشی رکوائی جائے،کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

کرکٹ میچ میں پاکستان کی فتح پر خوشی منانے والے کشمیری طلبا مزید مشکلات میں پھنس گئے

سری نگر: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ  میں پاکستان کی فتح پر خوشی منانے کی پاداش میں جیل بھیجے جانے والے کشمیری طلبا مشکلات میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی وکلا نے  ان کشمیری مزید پڑھیں

کشمیری کل یوم شہدائے جموں منائیں گے ، آزادکشمیر میں عام تعطیل ہوگی

سری نگر، مظفر آباد:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی ہفتے کویوم شہدائے جموں منائیں گے ۔یوم شہدائے جموں کے موقع پر آزادکشمیر میں عام تعطیل اور خصوصی تقریبات ہوں گی جبکہ مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا بھارت دنیا کو گمراہ نہیں کرسکتا، عاصم افتخار

اسلا م آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے انڈیا کی شارجہ سرینگر پروازیں ناقابل قبول ہیں، حالات کی سنگینی سے متعلق دنیا کو گمراہ کرنے میں بھارت کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ امریکا کو فوجی مزید پڑھیں

پاکستان ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربین الاقوامی عدالتِ انصاف سے مشاورتی رائے حاصل کرے،آئی پی ایس کشمیر ورکنگ گروپ کی سفارشات

اسلام آباد(صباح نیوز)ہندوستانی مقبوضہ جموں و کشمیرمیں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اوربڑھتے  ہوئے ہندوتوا فاشزم  کے ساتھ ساتھ حالیہ ہندو آبادکاری  اور کشمیر کی ثقافت پر حملے، جن کا اظہار انتخابی حلقوں کی حد بندی کمیشن کے مزید پڑھیں

ہندوستان طاقت کی بنیاد پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا،عبدالرشید ترابی

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ تارکین وطن مسئلہ کشمیرکے سفیر بن کر ہندوستان کے جنگی جرائم دنیا میں بے نقا ب کریں،ہندوستان طاقت کی بنیاد پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ مزید پڑھیں