سید صلاح الدین احمد کاپروفیسر خورشید احمد کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین احمد نے تحریک آزادی کشمیر کے پشتیبان ،عظیم مفکر و دانشور پروفیسر خورشید احمد کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں1لاکھ14ہزار سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں1لاکھ14ہزار سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یہ بات محکمہ سماجی بہبود کے کمشنر سیکرٹری سنجیو ورما نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے چیف سیکرٹری اتل ڈلو کی طرف سے بلائے گئے ایک اجلاس میں مزید پڑھیں

جہلم ویلی یونیورسٹی کیمپس کے لیے دوہفتوں میں زمین کا انتظام کیا جائے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

جہلم ویلی(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ جہلم ویلی یونیورسٹی کیمپس کے لیے 15برس تک زمین کا انتظام نہ کرنا طلبہ اور طالبات کے تعلیمی حق پر ڈاکہ مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام بند کروائے .علی رضا سید

برسلز(صباح نیوز) چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی رضا سید نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام بند کروائے۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے تازہ ترین واقعات کے بارے میں علی رضا مزید پڑھیں

تعلیم،صحت سمیت بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق

چناری(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر وگلگت بلتستان ڈاکٹر راجہ محمدمشتاق نے کہا ہے کہ تعلیم،صحت سمیت بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیروگلگت بلتستان ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق نے ڈسٹرکٹ پریس کلب مزید پڑھیں

 فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، عوامی ایکشن کمیٹی اور مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

  ڈڈیال(صباح نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں صدائے حق پارٹی، تاجر برادری، علما کرام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

1993 کے لال چوک سانحے پر ڈگری کالج دھیرکوٹ میں سیمینار

دھیر کورٹ  (صباح نیوز)انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈیولپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیزنے ڈگری کالج دھیرکوٹ میں 1993 کے لال چوک سانحے پر ایک قومی انٹرایکٹو سیمینار کا انعقاد کیا۔ یہ سیمینار لال چوک کے اس ہولناک واقعے پر روشنی ڈالنے کے مزید پڑھیں

پانچ ہزار سے زائد کشمیریوں کو بھارتی جیلوں میں جبر کا سامنا ہے، حریت کانفرنس

 سری نگر(کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت داخلہ حق پر مبنی کشمیریوں کی جدوجہد کو کمزوراور حریت قیادت کو بدنام کرنے کیلئے ایک بے بنیاد بیانیے کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی مزید پڑھیں