سری نگر— مقبوضة جموں وکشمیر کے علاقے اکھنور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی فوج کا ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او)ہلاک ہو گیا ہے۔
کلدیپ چند نامی جے سی او جموں کے اکھنور سیکٹر میں فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہو ا تھا ۔ وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔