قلم کی حُرمتِ پامال نہ کرو۔۔۔تحریر:شکیل احمد ترابی

داؤد ،ببرک کارمل ہو یا حفیظ اللہ امین سب کی گُھٹی میں پاکستان کی مخالفت شامل تھی۔ سویت یونین گرم پانیوں تک پہنچنا چاہتا تھا۔تیز دماغ ذوالفقار علی بھٹو نے گلبدین حکمت یار اور برہان الدین ربانی وغیرہ کے ذریعے مزید پڑھیں

حسن شرجیل، جُدائی کے گیارہ سال۔۔۔شکیل احمد ترابی

میرے پیارے حسن۔ اولاد دنیا کی نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت ہے۔جو آنکھوں سے اوجھل ہو جائے تو ایک لمحہ چین سے نہیں گزر سکتا۔لمحہ اگر ایک سیکنڈ کا ہو تومیرے نُورِِنظر تجھے گھر سے نکلے آج 34 کروڑ مزید پڑھیں

عورتوں کے حقوق کا علمبردار،اپنی بیوی کا قاتل۔؟۔۔۔شکیل احمد ترابی

نام نہاد مغربی معاشرے بظاہر عورتوں کے حقوق کے علمبردار،مگر درحقیقت عورت کے استحصال کے ذمہ دار۔باعزت عورت کو شمع محفل بنانے والے یہی معاشرے ہیں۔ان معاشروں نے پہلے عورت کی تذلیل کا سامان کیا اور پھر عورت کے حقوق مزید پڑھیں

سید منورحسن _ ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا۔۔۔۔شکیل احمد ترابی

لوگوں کی اکثریت ہوائوں کے رخ پر چلنے کی عادی ہے۔حکمرانوں اور بااثر لوگوں کی ہاں میں ہاں ملانے والے۔ خوشامد کا زینہ استعمال کر کے ترقی پا جانے والے۔ اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھا کر دنیا بنانے والے۔کار،بنگلہ،کارخانہ اور مزید پڑھیں

اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت۔۔۔۔شکیل احمد ترابی

پانچ فروری کی کشمیر کی تاریخ میں کوئی اہمیت تھی ناں حوالہ۔تین عشرے قبل ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر کے ہزاروں نوجوانوں نے اپنے وطن کو جابر بھارتی حکمرانوں کے تسلط سے چھڑانے کے لئے آزادی کے بیس کیمپ آزاد مزید پڑھیں