پی ایف یو جے کے صدر افضل کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ککھڑ منڈی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک،سیاسی،سماجی ،مذہبی و صحافتی شخصیات کا اظہار تعزیت

اسلام آباد، گجرانوالہ (صباح نیوز)پی ایف یو جے کے صدر افضل کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔انہیں گجرانوالہ کی تحصیل ککھڑ منڈی کے قبرستان انوار مدینہ نورا کوٹ میں سپرد خاک کیا گیا۔مرحومہ کے نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کے ساتھ ساتھ وکلا برادری کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کے ساتھ ساتھ وکلا برادری کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ وکلا برادری نے ہمیشہ ملک میں پارلیمان اور مزید پڑھیں

سراج الحق کا صدر ریلوے پریم یونین ورکشاپ ڈویژن پاکستان چودھری محمود الاحد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صدر ریلوے پریم یونین ورکشاپ ڈویژن پاکستان چودھری محمود الاحد کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔ نائب امیر لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ، مزید پڑھیں

راشد نسیم کاحافظ محمد ادریس سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ حافظ ادریس کے صاحبزادے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا اخوت کالج یونیورسٹی مصطفی آباد کا دور ہ ،آئی ٹی سینٹر کا افتتاح کیا

 قصور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے اخوت کالج یونیورسٹی مصطفی آباد میں آئی ٹی سینٹر کا افتتاح کیااس موقع پراخوت کالج یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی، ڈی پی او طارق مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ”بنو قابل پروگرام” کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا عزم رکھتی ہے،سید وقاص جعفری، سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور(صباح نیوز ) الخدمت فاؤنڈیشن” بنو قابل پروگرام ”کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا عزم رکھتی ہے۔الخدمت بنو قابل پروگرام کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں آئندہ کے لیے منصوبہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

لاہور(صباح نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بڑے بھائی بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور  ملتان میں پیپسی کولا مزید پڑھیں

نواز شریف پلاٹ الاٹ منٹ کیس میں بری ،سابق وزیراعظم کو سیاسی انتقام کانشانہ بنایا گیا،احتساب عدالت کا تفصیلی فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی پلاٹ الاٹ منٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ سابق وزیراعظم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے سے پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ ، ہائی الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز) پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی مزید پڑھیں