یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز کا سرغنہ گرفتار

گجرات(صباح نیوز) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔ ملزم محمد سلیم سنیارے کو گجرات سے گرفتار کیا گیا جو یونان کشتی حادثے کے مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز)بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج سے چھوڑا۔ جس کے بعد پی ڈی ایم مزید پڑھیں

لاہور، تیز رفتار کار ٹرک کے نیچے گھس گئی، 2افراد جاں بحق

لاہور (صباح نیوز) لاہور میں رنگ روڈ کے نزدیک محمود بوٹی کے مقام پر تیز رفتار کار ٹرک کے نیچے گھسنے سے2افراد جا ں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمودبوٹی میں ٹرک کی اچانک بریک فیل ہونے سے تیز مزید پڑھیں

جہلم میں گیس سلنڈر دھماکے سے ہوٹل عمارت تباہ ، مرنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی

جہلم(صباح نیوز)ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ پر واقع ایک تین منزلہ ہوٹل کی عمارت گیس سلنڈر دھماکے سے زمین بوس ہو گئی ۔ ہوٹل میں سلنڈر دھماکے میں اموات کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ 10 شدید زخمی ہیں۔کالا مزید پڑھیں

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ، درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

گجرات(صباح نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات نے بتایا کہ کوٹ غلام تا کوٹ نکا سیلاب سے متاثر ہوئے، 59 کے قریب دیہات متاثر مزید پڑھیں

حساس عمارتوں میں توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی نامزد

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کو حساس عمارتوں میں توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کردیا۔پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شالیمارچوک میں حساس عمارتوں میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت کردی۔فیصلہ میں کہا گیا کہ اتھارٹی جتنی جلدممکن ہوسکے قائم کی جائے لیکن6ماہ کی مدت سے تجاوزنہ کرے، پولیس آڈرکو بنے21 سال ہوگئے لیکن کمپلینٹس اتھارٹی بنانے مزید پڑھیں

9 مئی واقعات ، پنجاب حکومت کا ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ہائی پر وفائل کیسز میں رہا ہونے والے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بھلوال،چلتی مسافر وین میں گیس سلنڈر دھماکہ، 7 مسافر جاں بحق، 14 افراد زخمی

سرگودھا(صباح نیوز)بھلوال کے قریب چلتی مسافر وین میں گیس سلنڈر سے لیکج دھماکے سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتا ل منتقل کردیا مزید پڑھیں